ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی لانگ مارچ،وفاقی حکومت سے بڑا استعفیٰ آگیا

پی ٹی آئی لانگ مارچ،وفاقی حکومت سے بڑا استعفیٰ آگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ممبرفیڈرل پبلک سروس کمیشن ڈاکٹر محمد نفیس زکریا نے استعفیٰ دے دیا۔

صدر مملکت نے  ڈاکٹر محمد نفیس زکریا کا  استعفیٰ منظور کرلیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ڈاکٹر محمد نفیس زکریا کا استعفیٰ 31 اکتوبر سے موثر ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔دوسری جانب پی ٹی آئی کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے اور اس صورت حال میں وفاقی حکومت سے استعفے آنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر