ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مملکت عارف علوی 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

صدر مملکت عارف علوی 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: صدر مملکت عارف علوی 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے، عارف علوی گورنر ہاؤس میں چودھری محمد سرور سے ملاقات کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، عارف علوی گورنر ہاؤس میں چودھری محمد سرور سے ملاقات کریں گے اور پی اینڈ ڈی ایس میڈیکل کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

اس ک علاوہ صدر مملکت 2 نومبر کو الحمرا ہال میں بین الاقوامی طلبہ کانفرنس کی صدارت کریں گے اور 3 نومبر کو پولو کپ کے فائنل میں مہمان خصوصی بھی ہوں گے

Shazia Bashir

Content Writer