سٹی 42: سندھ میں ہیٹ ویو کا خطرہ ؛سندھ سرکار نے فوری طور پر ہنگامی اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی ۔
چیف سیکریٹری سیکریٹریٹ کا متعلقہ حکام کو خط ارسال کردیا گیا ۔ خط سیکریٹری بحالی ڈی جی صوبائی ڈزاسٹر مئنیجمینٹ اتھارٹی چھ ڈویزن کے کمشنرز اور تیس اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ارسال کیا گیا ۔
تمام حکام کو ہیٹ ویو سے نمٹنے کیلئے ہنگامی ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ۔ہیٹ ویو سے نمٹنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App