ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر: شہری کوپولیس وردی میں ملبوس افرادنےلوٹ لیا

 سکھر: شہری کوپولیس وردی میں ملبوس افرادنےلوٹ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  عابد چودھری:سکھرسےآئےشہری کوپولیس وردی میں ملبوس افرادنےلوٹ لیا۔

  تفصیلا ت کے مطابق شہری مشتاق احمدکاروباری سلسلےمیں لاہور آیا تھا،لکشمی چوک کےقریب پولیس یونیفارم میں ملبوس افرادنےشہری مشتاق کوروکا۔
  متاثرہ شہری کا کہنا تھا کہ  ملزمان تشددکانشانہ بناتےاوررقم کامطالبہ کرتےرہے۔

 شہری مشتاق احمد کاالزام ہے کہ  پولیس اہلکاروں نےاےٹی ایم سے1لاکھ نکلوایاپھرجانےدیا ،شہری مشتاق کو لےجانے کی کلوزسرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی۔
  فوٹیج میں پولیس یونیفارم میں ملبوس افراد شہری کو لےجاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

15کی اطلاع پرپولیس نےشواہداکٹھےکرکےتحقیقات شروع کردیں۔