محسن نقوی کا ہائی پرفارمنس سنٹر کا دورہ, سہولیات کاجائزہ لیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن  نقوی نے کراچی میں ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔

محسن نقوی نے پائی پرفارمنس سنٹر میں  رہائشی کمروں  اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ 

محسن نقوی نے بتایا کہ کرکٹ کا ایک میدان تیار کرنے جارہے ہیں۔اوول گراونڈ کو فوراً فلڈ لائٹس سے مزین کیا جائیگا۔ ڈریسنگ رومز بھی بہت جلد تعمیر کردیئے جائیں گے۔

پی سی بی کے چئیرمین نے بتایا کہ انہوں نے آج کرکٹ اکیڈمی کا بھی تفصیلی معائنہ کیا ہے۔