ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل

 حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور حکومت کے باہمی رضامندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہاہے کہ انتخابات کے حوالے سے حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا وقت تبدیل کردیاگیا،مذاکرات صبح 11 بجے کی بجائے رات9 بجے ہوں گے۔ 

صادق سنجرانی نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوں گے ،مذاکراتی کمیٹیوں کے ارکان کے مصروفیات کے باعث وقت تبدیل کیاگیا۔

Bilal Arshad

Content Writer