ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سائل کی خودسوزی کا واقعہ، نئے ایس پی کا ہائیکورٹ میں ڈیوٹی جوائن کرنے سے گریز

سائل کی خودسوزی کا واقعہ، نئے ایس پی کا ہائیکورٹ میں ڈیوٹی جوائن کرنے سے گریز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ میں سائل کے خود کو آگ لگانے کے واقعہ کا معاملہ, پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف کارروائی کے بعد نئے ایس پی کا ہائیکورٹ میں ڈیوٹی جوائن کرنے سے گریز.

ذرائع ابلاغ کے مطابق تعیناتی کے آرڈر کے باوجود ایس پی عادل عامر نے تاحال لاہور ہائیکورٹ میں ڈیوٹی جوائن نہیں کی ،25فروری کو تعیناتی کے باوجود تاحال ایس پی عادل عامر نے ہائیکورٹ میں ڈیوٹی جوائن نہیں کی ۔
ایس پی عادل عامر لاہور ہائیکورٹ میں تبادلہ کا آرڈر منسوخ کروانے کی کوشش کررہے ہیں۔