زاہد چودھری:محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کی ایڈہاک ازم پالیسی برقرار، جناح اور سروسز ہسپتال میں مستقل ایم ایس تعینات نہ ہوسکے۔
جناح ہسپتال میں خلاف قانون ڈاکٹر کاشف کو مزید 3 ماہ کیلئے اضافی چارج دیدیا گیا، قواعد و ضوابط کے مطابق دو سے زائد مرتبہ اضافی چارج نہیں دیا جاسکتا،ڈاکٹر کاشف ایسوسی ایٹ پروفیسر آف آف تھلمالوجی ہیں۔
سروسز ہسپتال میں بھی ایم ایس کے عہدے پر ڈاکٹر عابد غوری کی عارضی تعیناتی میں توسیع
محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ شہر کی بڑی علاجگاہوں میں تاحال مستقل انتظامی سربراہ تعینات کرنے میں ناکام
میو ، گنگا رام ، لیڈی ایچیسن ، پی آئی سی میں ایم ایس کے عہدے خالی
تمام بڑے ہسپتالوں میں ایڈہاک ازم کے تحت کام چلانے کی ک