ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 20 دہشت گرد گرفتار

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 20 دہشت گرد گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں 162 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 20 دہشت گرد گرفتار ۔

 ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ لاہور ،فیصل اباد ،خانیوال ،بہاولنگر ،راولپنڈی و دیگر شہروں میں کارروائیاں کی گئیں، لاہور سے فتنہ الخوارج کے دو دہشت گرد گرفتار کیا گیا، دہشت گردوں سے دھماکا خیز مواد ،آئی ای ڈی بم ،نقدی ،موبائل فون برآمد کیا۔
دہشت گرد مختلف مقامات پر کارروائی کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانا چاہتے تھے ،رواں ہفتے میں 2231 کومبنگ آپریشنز کے دوران495 مشتبہ افراد گرفتار کیے ، کومبنگ آپریشنز میں 87565 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔