ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہاراشٹر، میچ میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ مسلمان کو مہنگا پڑگیا

مہاراشٹر، میچ میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ مسلمان کو مہنگا پڑگیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پاک، بھارت میچ کے بعد پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر مسلمان کا گھر گرا دیا گیا۔

چیمپیئنزٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 23 فروری کو دبئی میں کھیلا گیا تھا۔

مقامی شخص نے مسلمان شہری اور اس کےخاندان پر ملک مخالف نعرے لگانےکا الزام لگایا۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ملوان میونسپل کونسل نے مسلمان شہری کے گھر کو گرادیا۔