کراچی کنگز کے کیرون پولارڈ  ممبئی چلے گئے

Karon Polard, City42, Karachi Kings, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  کراچی کنگز کے بیٹسمین کیرون پولارڈ  بھارت کے شہر ممبئی چلے گئے ہیں۔

کراچی کنگز کی مینیجمنٹ نے کیرن پولارڈ کے ممبئی چلے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ  مشہور صنعتکار امبانی فیملی کی ایک شادی میں شرکت کریں گے۔ کراچی کنگز کی مینیجمنٹ نے تصدیق کی کہ کیرون پولارڈ اتوار کو ملتان سلطان کے خلاف میچ میں شامل نہیں ہوں گے۔ وہ راولپنڈی میں کراچی کنگز کے سکواڈ میں شامل ہوں گے۔