ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوات میں شدید برفباری کے سبب تعلیمی ادارے بند 

Sawat Snowfall, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سوات ضلع میں انتظامیہ نے شدید برف باری کے باعث بالائی علاقوں میں 100 کے قریب سکول 9 مارچ تک بند کردیئے ہیں۔ 

 ڈپٹی کمشنر سوات نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس کے مطابق  اشو و اور دیگر علاقوں میں برف باری کی وجہ سے سرکاری سکول  9 مارچ تک بند رہیں گے ۔

 سکولوں کی بندش کا فیصلہ شدید بارشوں اور برف باری کے باعث کیا گیا۔برف باری کے وجہ سے سردی اچانک بڑھ جانے اور راستے بند ہونے سے اساتذہ اور طلبا و طالبات کو تعلیمی اداروں تک پہنچنے، پڑھائی اور واپسی کے دوران مشکلات کا سامنا ہے ۔