سٹی 42: ملتان میں مبینہ طور پر کھیر کھانے سے پانچ افراد کی حالت غیر ہوگئی
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کو فوری طور پر نشتر اسپتال منتقل کردیاگیا,ورثا کے مطابق اکرم نامی رشتے دار کے گھر سے کھیر بھیجی گئی تھی,ورثا کے مطابق اکرم نے کھیر میں پارہ ملایا ہے،متاثرہ افراد میں ثمینہ,رضوا,سعد,احد اور مزمل شامل ہے ،متاثرہ افراد کا نشتر اسپتال میں علاج معالجہ جار ی ہے ،ورثا کی درخواست پر مزید قانونی کارروائی کا عمل شروع کردیا گیا ، جلد ملزم کو گرفتار کرلیا جائے گا