ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکرٹری پرائس کنٹرول کا سہولت بازاروں کا دورہ؛معیار اور قیمتوں کا تقابلی جائزہ لیا

سیکرٹری پرائس کنٹرول کا سہولت بازاروں کا دورہ؛معیار اور قیمتوں کا تقابلی جائزہ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈاکٹر احسان بھٹہ اتوار کے روز بھی متحرک  رہے 
منڈیوں کے بعد لاہور کے سہولت بازاروں کے دورے، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا،سہولت سٹالز پر موجود سبزیوں ، پھلوں کے معیار اور قیمتوں کا تقابلی جائزہ بھی لیا،ٹھوکر نیاز بیگ، وحدت روڈ، میاں پلازہ جوہر ٹاؤن اور ٹاؤن شپ کے سہولت بازاروں کا دورہ کیا ، سہولت بازاروں میں لگوائے گئے اضافی سٹالز کو فوری ہٹوانے، راستے کشادہ رکھنے کی ہدایت کی ۔
سیکرٹری پرائس کنٹرول سکیورٹی اور مانیٹرنگ کے نظام پر کوئی کوتاہی نہ برتی جائے، فری ہوم ڈیلیوری بائیکس، شکایات اور مانیٹرنگ سیل کے سٹاف ہی حاضری و ریکارڈ کو چیک کیا
گرمی کے پیش نظر تمام بازاروں میں پنکھوں اور صاف پانی کی فراہمی ممکن بنانے کی ہدایت کی