ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا   

Pervaiz Khatak,City42
کیپشن: pervez khattak,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

پرویز خٹک کاکہناہے کہ پارٹی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،9 مئی کو جو ہوا اس پر کوئی خوش نہیں ہے،9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔

 ان کاکہناتھا کہ کئی دنوں سے ملک میں سیاسی حالات دیکھ رہا تھا،دوستوں سے مشاورت کے بعد مستقبل کا فیصلہ کروں گا، پرویز خٹک نے کہاکہ سیاسی ماحول بہت خراب ہے ایسے ماحول میں چلنا بہت مشکل ہے۔