لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین کو حادثہ

لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین کو حادثہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین میانوالی ایکسپریس چک جھمرہ کے قریب پٹری سے اتر گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اتر کر الٹ گئی جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے، ریسکیو 1122 نے مسافروں کو طبی امداد دی۔

ٹرین کی متاثرہ بوگی کو الگ کرکے مسافروں کو دوسری کوچز میں بیٹھا کر ٹرین کو روانہ کر دیا گیا