ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ کی تاریخ مقرر

Yasmin rashid, May Nine Voplence cases, City42, Anti Terrorist Court Lahore, PTI
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: پی ٹی آئی کی لیڈر یاسمین راشد کی دو مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ تین جولائی کو سنایا جائے گا۔ 

جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے 2مقدمات میں پی ٹی آئی پنجاب کی سابق صدر  یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوئی۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سماعت کی
9مئی مقدمات کے ٹرائل کی دن بھر پر محیط مصروفیات کے باعث سماعت 3 جولائی تک ملتوی کرنا پریْ
عدالت نے یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے۔ دونوں مقدمات میں ضمانت  کی درخواست پر فیصلہ 3 جولائی کو سنایا جائے گا