ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرد و عورت کی برابری سے متعلق  زارا نور کا اہم بیان سامنے آ گیا

مرد و عورت کی برابری سے متعلق  زارا نور کا اہم بیان سامنے آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : معروف اداکارہ زارا نور عباس نے مرد اور عورت کی برابری کے حوالے سے سوال پر اپنا واضح مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین کے مردوں سے ایک قدم پیچھے ہونے کی بات سے متفق نہیں ،ایسا کبھی نہیں ہو سکتا ہے کہ دونوں برابر ہوں۔

 تفصیلا ت کےمطابق    معروف اداکارہ زارا نور عباس نے مرد اور عورت کی برابری کے حوالے سے سوال پر اپنا واضح مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ خواتین کے مردوں سے ایک قدم پیچھے ہونے کی بات سے متفق نہیں ،ایسا کبھی نہیں ہو سکتا ہے کہ دونوں برابر ہوں۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ مرد اور عورت کا معاشرے میں الگ الگ مقام ہے۔

اداکارہ زارا نور نے لکھا کہ ’معاشرے میں ہمیشہ ہی عورت کو امتیازی سلوک کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہاں مگر ان سے سوال کیا جاتا ہے۔ ‘اداکارہ نے لکھا کہ مرد ان سوالوں سے آزاد ہے اور ایسا صرف یہاں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہی ہے اداکارہ زارا نور عباس  نے مداحوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات اور دنوں میں اپنے پیاروں کا خیال رکھیں اور محبت و پیار سے زندگی گزاریں۔