ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر ٹرانسپورٹ جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کا دائرہ کار تمام اضلاع تک بڑھانے کیلئے عزم

 وزیر ٹرانسپورٹ جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کا دائرہ کار تمام اضلاع تک بڑھانے کیلئے عزم
کیپشن: File photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رائو دلشاد: ،وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے کہا کہ وہ نئے سال میں نئے اہداف کو حاصل کر یں گے۔ 
ان کا مزید کہنا تھا کہ  اس سال بھی پنجاب کے عوام کو الیکٹرک بسوں کا تحفہ دیا جائیگا۔ انہوں نے  عوام کے لیے مزید آسانیاں پیدا کرنے کے لیے جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کا دائرہ کار تمام اضلاع تک بڑھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
2026میں پہلی بار پنجاب کے ہر ضلع میں الیکٹرک بسیں چلیں گی۔