ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کا ردعمل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کا ردعمل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طلحہ اشرف:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کا ملا جلا ردعمل، شہریوں کا کہنا تھا کہ اُمید ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کم ہوگی۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی خوش آئند ہے ، نئے سال میں حکومت مہنگائی میں کمی پر توجہ دے ،حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم کرے ، امید ہے رواں سال پٹرول کی قیمتیں مزید کم ہوں گی۔