ظالموں نے پانچ سالہ بچے کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا

Okara,five year child,murder,after kidnaping,City42
کیپشن: crime scene, file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) گارڈن ٹاؤن سے پانچ سالہ بچے کے مبینہ اغوا کا معاملہ ، ملزمان نے چھری سے گردن کاٹ کر بچے کو مار ڈالا ۔

 دل دہلا دینے واقعہ اوکاڑہ میں پیش آیا، مقتول حسن کی نعش پولیس نے راجباہ سے برآمد کر لی،ڈی پی او فرقان بلال کے مطابق  دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔  ایک ملزم مقتول کا پڑوسی جبکہ دوسرا ملزم ارشاد خالد ٹاون کا رہائشی تھا ۔

اوکاڑہ بچے کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ڈی پی او فرقان بلال کا کہنا ہے کہ مقتول کے اہل خانہ کو ہر صورت انصاف دلوائیں گے ۔