ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ؟

سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافہ؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: سردی کی موجودہ شدت جاری رہی تو سکولوں میں چھٹیاں بڑھانے پر حکومت پنجاب نے غور شرو ع کر دیا ہے۔

پنجاب حکومت نے اس حوالے سے فیصلہ کیا ہے کہ اگر سردی کی موجودہ شدت برقرار رہی تو صوبے میں سکولوں کی چھٹیاں بڑھائی جاسکتی ہیں۔ اگرسردی کی شدت کم ہوگئی تو چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گے۔   سی ای او ایجوکیشن لاہورپرویزخان کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ صوبائی وزیر تعلیم کریں گے۔

اس حوالے سے محکمہ سکولز ایجوکیشن نے محکمہ موسمیات سے موسم کی روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ لینا شروع کر دی ہے۔ اور پنجاب حکومت نے اس پر ورکنگ بھی شروع کر دی ہے۔

                           

Shazia Bashir

Content Writer