ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بسنت کی تیاریاں، پتنگوں کی فروخت جاری

بسنت کی تیاریاں، پتنگوں کی فروخت جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں بسنت کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے۔ 

پتنگوں کی فروخت شروع ہونے کے بعد ہی گلی ،کوچوں کی دکانوں پر رش لگ گیا۔ شام نگر ، راج گڑھ ، اسلام پورہ و دیگر علاقوں میں پتنگوں کی فروخت جاری ہے۔ 

دکانداروں کی جانب سے ڈور اور پتنگوں کے من پسند ریٹ مقرر کیے گئے ہیں ۔

شہریوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت بسنت کیلئے ڈور اور پتنگوں کا سرکاری ریٹ مقرر کرے ۔