ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی داتا دربار آمد، فاتحہ خوانی کی

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی داتا دربار آمد، فاتحہ خوانی کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا : سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے آج داتا دربار مزار شریف پرحاضری دی ۔ 

سابق وزیراعظم نواز شریف نے مزار شریف پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ اس موقع پر سیکرٹری و چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف ڈاکٹر احسان بھٹہ مزار کی جانب سے توسیع پر بریفنگ دی گئی ۔ 

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی نواز شریف کے ہمراہ تھے ۔