ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں ؟فیصلہ آج متوقع 

پاکستان ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں ؟فیصلہ آج متوقع 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (حافظ شہبا ز)پاکستان ٹی 20ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں ؟فیصلہ آج متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے فیصلہ وزیر اعظم پاکستان کریں گے۔

  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات شیڈول  ہے ،ملاقات کے بعد ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے اعلان متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں شرکت فیصلے کے بعد کٹ کی رونمائی کا فیصلہ ہو گا،ورلڈ کپ میں نہ جانے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کر لیاہے۔