ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا مزید مہنگا

سونا مزید مہنگا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے۔

آج پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں 3ہزار روپے اضافہ ہو گیا۔
 اضافہ کے بعد خالص 24قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار روپے تولہ ہوگیا۔
22قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 12 ہزار 500روپے کا ہوگیا۔
21قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 93 ہزار 750 روپے کا ہوگیا۔
10گرام تولہ چاندی کی قیمت 6650 روپے ہوگئی۔