ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ایئربس اے320جہازوں کےسوفٹ ویئرتبدیل

 ایئربس اے320جہازوں کےسوفٹ ویئرتبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  سعید احمد: ایئربس اے320 طیاروں کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد سسٹمز کی کارکردگی اور پرواز کی محفوظ آپریشنل صلاحیت میں مزید بہتری آ گئی ہے۔

 انتظامیہ کے مطابق  ملکی پرائیویٹ ایئرلائن ایئربلیو نے زیر استعمال جہازوں کےسوفٹ ویئرکواپڈیٹ کردیا ہے،انجینئرنگ اور مینٹی ننس ٹیم نےتمام جہازوں کی ایئروردینیس کوبہتربنا رہی ہے۔

پہلےسےموجودسوفٹ ویئرمیں سولر ریڈیشن سے جہازوں کے ڈیٹا کو نقصان پہنچ رہا تھا۔