ملک میں ایک بار پھر نئے صوبوں کے قیام کی بازگشت   

سپیکر، قومی اسمبلی،آئینی ترامیم ،صوبے،سٹی42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی نے نئے صوبے کے قیام اور آئینی ترامیم کے لئے سپشل کمیٹی تشکیل دے دی۔

 وفاقی وزیر خورشید شاہ سپیشل کمیٹی کے چئیرمین مقرر  کردیے گئے،مرتضی جاوید عباسی،خالد مگسی اور نوید جیوا بھی کمیٹی  میں شامل ،پی ٹی آئی منحرف رکن رامیش کمار،نزہت پٹھان اور رکن اسمبلی صابر حسین کمیٹی اراکین میں شامل ہیں۔

 ٹی اوآرز  کے مطابق کمیٹی آئین کے آرٹیکل 25بی،51، 63بی،92 اور 106 میں ترمیم بل کا جائزہ لےگی،کمیٹی آئینی میں ترامیم اور صوبوں کے قیام سے متعلق تیس روز میں کمیٹی رپورٹ پیش کرے گی۔