ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے این ایف اہلکاروں کی رشوت مانگنے کی ویڈیو ر،تحقیقاتی ٹیم قائم

اے این ایف اہلکاروں کی رشوت مانگنے کی ویڈیو ر،تحقیقاتی ٹیم قائم
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ویڈیو میں اے این ایف اہلکار کو مسافر سے سامان کی چیکنگ کے دوران رقم طلب کرتے سنا جاسکتا ہے۔

اے این ایف حکام نے اس سلسلے میں حقائق کی جانچ پڑتال کے لیے عالمی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس پیشہ ورانہ اخلاقیات کے اعلیٰ معیار پر قائم ہے، اس لیے تحقیقات مکمل ہونے تک تمام متعلقہ اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔