ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاست مشی گن کےاسکول میں طالبعلم کی فائرنگ، 3طلبہ ہلاک،6زخمی

Michigan school shooting: Student kills three and wounds eight
کیپشن: Michigan school shooting: Student kills three and wounds eight
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں 15 سال کے طالبعلم کی فائرنگ سے 3 طلبہ  ہلاک  جبکہ  6  افراد زخمی ہوگئے۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے آکسفورڈ  ہائی اسکول میں 15 سال کے طالبعلم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 طلبا ہلاک اور 6  افرادزخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زخمیو ں میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے جبکہ پولیس کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہےاور  اس کے قبضے سے ہینڈ گن تحویل میں لے لی گئی۔