ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پی سی بی کو ہمیشہ کہا ہے کہ مجھے رول دیں تو کام کرنے کا پورا موقع دیں: یونس خان

چیئرمین پی سی بی کو ہمیشہ کہا ہے کہ مجھے رول دیں تو کام کرنے کا پورا موقع دیں: یونس خان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: یونس خان نے پی سی بھی میں خدمات فراہم کرتے ہوئے کہا مجھے کوئی پاور نہیں چاہیے، میں دنیا کا مالک نہیں بننا چاہتا۔
 یونس خان کا کہنا تھا کہ پاور یا پیکج سے زیادہ میرے لیے کام کی آزادی اور ڈیلیوری اہم ہے۔ٹیم میں جو سب سے کمزور پوزیشن پر ہو، میں ہمیشہ اس کے پیکج کی بات کرتا ہوں۔چیئرمین پی سی بی کو ہمیشہ کہا ہے کہ مجھے رول دیں تو کام کرنے کا پورا موقع دیں۔
 انہوں نے مزید کہا پاکستان کرکٹ میں واپسی ممکن ہے، لیکن اس کے لیے کھلاڑیوں کو ذمہ داری نبھانی ہوگی ۔2003 ورلڈ کپ کے بعد بھی سینئر کھلاڑیوں کے جانے پر ہم نے ذمہ داری اٹھائی تھی۔اگر کھلاڑی بڑا سوچیں گے تو نتائج بھی بڑے اور مثبت آئیں گے۔