ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ انتقال کرگئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمود ظہیر)بہاولپور کے موجودہ ایم این اے ملک اقبال چنڑ انتقال کرگئے۔
 ملک اقبال چنٹر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کے والد تھے۔

 ایم این اے ملک اقبال چنٹر کا تعلق مسلم لیگ ن سے تھا،انہیں بیس روز قبل دماغ کی شریان پھٹنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
ملک اقبال چنٹر کی نماز جنازہ ڈرنگ اسٹیڈیم  میں آج شام چھ بجے ادا کی جائے گی۔مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے ملک اقبال چنڑکے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاجارہاہے۔