ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سولرسسٹم سےبجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا

سولرسسٹم سےبجلی کی پیداوار، صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد سپرا:لیسکومیں ماہ جون کےدوران سولرسسٹم سےبجلی کی پیداوارمیں ریکارڈاضافہ، صارفین نےماہ جون کےدوران3ارب روپےبلوں کی مدمیں ریلیف لےلیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق لیسکومیں سولرسسٹم سےماہ جون میں17کروڑیونٹس کی پیداوارکی گئی،صارفین نےقومی گرڈسسٹم کو12کروڑیونٹس ایکسپورٹ کئے۔

مجموعی طورپر1لاکھ 5ہزارصارفین نےسولرسسٹم پرکنکشن لےرکھاہے، بجلی کی پیداوارکرنے والوں میں گھریلو،کمرشل،صنعتی وٹیوب ویل کےکنکشن شامل ہیں۔