ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر شہریوں کا ردعمل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر شہریوں کا ردعمل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

افشاں رضوان:پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں پر شہریوں کا ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
شہری کہتے ہیں کہ پٹرول چند روپے سستا ہوا مگر ریلیف کہاں ہے؟ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے سے ٹرانسپورٹرز پریشان ہے۔

 واضح رہے کہ  حکومت نے یوم آزادی کے آمد کے موقع پر  پیٹرول 7 روپے 54 پیسے فی لٹر سستاکر دیا جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل ایک روپیہ 48 پیسے فی لٹر مہنگاکر دیا۔

 پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لٹر ہو گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 285 روپے 83 پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی۔

 نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا ،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔