وقاض احمد:ہنجروال کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق 22 سالہ ارم نے گھریلو تنازعہ پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔پولیس نے شواہد اکھٹے کر کے لاش مردہ خانے منتقل کردی ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔