اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس, ایئرپورٹس کو ٹھیکے پر دینے کے امور کا جائزہ

اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس, ایئرپورٹس کو ٹھیکے پر دینے کے امور کا جائزہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص عظیم : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں ایئرپورٹس کو ٹھیکے پر دینے کے امور کا جائزہ کیا گیا ۔ 

سول ایوی ایشن ملازمین یونین نے اجلاس میں شرکت کی۔ سول ایوی ایشن ملازمین نے اجلاس میں اپنے تحفظات پیش کیے۔ وزیر خزانہ نے ملازمین کو مکمل یقین دہانی کرائی۔ 

 اسحاق ڈار نے کہا کہ ملازمین کے حقوق کا بھر پور تحفظ کیا جائے گا۔