مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان گرفتار

مسلم لیگ ن،نذیر چوہان،گرفتار،انتخابی کیمپ پر فائرنگ،سٹی42
کیپشن: Nazir chauhan,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما نذیر چوہان کو گرفتار کرلیاگیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن کاکہناہے کہ نذیر چوہان کو خالد گجر پر حملہ کرنے کے کیس میں گرفتار کیاگیا ہے،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہناتھا کہ انتخابی کیمپ پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما شبیر گجرکا بھتیجا زخمی ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نذیر چوہان کے خلاف تھانہ جوہر ٹاؤن میں مقدمہ درج تھا۔