ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم کا لاہور کا دورہ ملتوی

وزیراعظم کا لاہور کا دورہ ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: وزیراعظم عمران خان کا آج لاہور کا دورہ ملتوی ہوگیا۔

وزیراعظم عمران خان نے لاہور کے ایک روزہ دورے پرآج آنا تھا، تاہم مصروفیات کے باعث لاہور کا دورہ ملتوی کردیا گیا ہے، وزیراعظم نےلاہور میں صوبائی کابینہ کے اراکین اور بیوروکریسی کے افسران سے ملاقاتیں کرنا تھیں۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اگلے ہفتے لاہور کا دورہ کرسکتے ہیں، وزیراعظم نے لاہورمیں گورنرپنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب سے بھی ون آن ون ملاقات کرناتھی جس میں سیاسی صورتحال اور صوبائی وزراء کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔

Shazia Bashir

Content Writer