ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ؛ چھ ناموں کی فہرست بھجوا دی گئی

 کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ؛ چھ ناموں کی فہرست بھجوا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: راولپنڈی اڈیالہ جیل میں کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن  ہے ۔
چھ ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوا دی ۔
ملاقات کی فہرست میں پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر،حیدر مہدی،راجہ ثاقب علی کا نام شامل ہے۔
ان کے ساتھ جہانگیر احمد بٹ،ملک نجم خان اور محمد اویس قیصر کا نام شامل ہے ۔
فہرست میں شامل پی ٹی آئی رہنما کل ملاقات لیے اڈیالہ جیل آئیں گے۔