ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران جانے کیلئے راہداری سہولت بند

 ایران جانے کیلئے راہداری سہولت بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:  صوبائی حکومت کی ہدایت پر ایران جانے کیلئے راہداری سہولت بند کردی گئی ۔

بلوچستان  میں  پاکستان ایران سرحد پر راہداری کے ذریعے آمد و رفت فوری طور پر معطل کردی گئی ۔  یکم اپریل 2026 کے حکم کے تحت راہداری سسٹم ختم کر دیا گیا۔

 ایران جانے کیلئے اب صرف پاسپورٹ اور ویزا لازمی قرار دیا گیا ۔ 

 راہداری کے حصول کیلئے عوام کو کوشش نہ کرنے کی ہدایت کردی ۔ ڈپٹی کمشنر چاغی کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا ۔  عوام سے حکومتی احکامات پر عملدرآمد کی اپیل کردی ۔