ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فخر زمان نے پابندی کے خلاف اپیل دائر کر دی

فخر زمان نے پابندی کے خلاف اپیل دائر کر دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:پی ایس ایل گیارہ میں بال ٹیمپرنگ معاملے پرلگنے والی پابندی کے خلاف فخر زمان نے اپیل دائر کر دی۔
فخر زمان نے پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کو اپیل دائر کی ہے۔

 کراچی کے خلاف میچ میں گیند کی حالت تبدیل کرنے پر فخر زمان پر دو میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔