سٹی 42: شاہدرہ میں بس نے موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار کو کچل دیا۔
پولیس کے مطابق سپیشل برانچ میں تعینات اہلکار موٹرسائیکل پر بیگم کوٹ جا رہا تھا۔سعد ہاشمی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا،جانبرنہ ہو سکا۔
پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔
مقدمہ درج کر لیا گیا ،ڈرائیور کی تلاش جاری ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App