ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان میں مذاکرات دوبارہ شروع

چین کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان میں مذاکرات دوبارہ شروع
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)پاکستان اور افغان طالبان نے چین کی ثالثی میں مذاکرات دوبارہ شروع کردیئے۔

 ذرائع کے مطابق مذاکرات ارومچی میں اعلیٰ سطح ورکنگ سطح پر شروع کئے گئے۔

 پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کر رہے ہیں۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer