عثمان خادم :ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کے والد سعید اللہ خان نیازی انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق سعید اللہ خان نیازی سابق ایم پی اے عرفان اللہ نیازی کے بھائی تھے.
سعید اللہ خان نیازی کی نماز جنازہ آج 9 بجے مسجد چوک ای بلاک مسجد ڈی ایچ اے فیز1 میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں اعظم خان نیازی، سلمان خان نیازی، عرفان اللہ، مصباح الحق،نمازِ جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔