ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں شہادت علی کا مرکزی جلوس بخیریت تمام ہو گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا مرکزی جلوس کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا ۔

جلوس کے ساتھ عزاداروں کی کثیر تعداد موجود رہی ۔پولیس نے سکیورٹی حصار بنا کر کربلا گامے شاہ کا گیٹ بند کر دیا ۔

جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا کربلا گامے شاہ پہنچا ۔ جلوس میں عزادار زنجیر زنی کرتےرہے۔