کتے کا انگریزی زبان میں اپنے مالک سے اظہار محبت، ویڈیو وائرل

کتے کا انگریزی زبان میں اپنے مالک سے اظہار محبت، ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کتے کا انگریزی زبان میں اپنے مالک سے محبت کا اظہار کرنے کی ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

 طوطوں کو تو سب ہی نے انسانوں کی زبان بولتے دیکھا ہوگا لیکن اب شاید کتوں نے بھی انسانی زبان بولنے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer