شاہد آفریدی نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی

Shahid afridi twitter message
کیپشن: Shahid Afridi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے نئے کاروبار کا آغاز کردیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد آفریدی نے اپنے نئے کاروبار سے متعلق مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے  کہا کہ اللّٰہ کے فضل سے میں نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے، اپنے تمام چاہنے والوں کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں کہ میرے سٹور پر وہ سب کچھ ہے ہے جو ذاتی طور پر پہننا پسند کرتا ہوں۔