آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہےگا.
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔آج شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 71 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ شام کے وقت یہ تناسب 86 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ جمعرات کے روز بھی شہر کا مطلع صاف رہےگا۔