گلبرگ ، نجی پلازے میں آگ بھڑک اُٹھی

 گلبرگ ، نجی پلازے میں آگ بھڑک اُٹھی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) گلبرگ میں نجی پلازے کےتھرڈفلورپرآگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گلبرک میں نجی پلازے کے تھرڈفلورپرآگ بھڑک اٹھی،آگ پلازے میں موجود کال سنٹرمیں لگی، لگنے والی آگ سےسامان جل کرخاکستر ہوگیا، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کے اہلکار موقع پر پہنچے۔

ذرائع کاکہناتھاکہ پلازے کےفلورپرآگ  لگنےوالیآگ پرقابوپالیا گیا اورکولنگ کاعمل جاری ہے، کسی  قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer