ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نشتر کالونی: تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

نشتر کالونی: تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نشتر کالونی کے قریب فیروز پور روڈ پر  ڈمپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

 حادثے کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، موٹرسائیکل سوار کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا، حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی شناخت اور ڈمپر کے ڈرائیور کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔